فقیر سید محمد رفاعی عربؒ کا عرس
حافظ فقیر سید محمد رفاعی عربؒ کا 30 واں سالانہ عرس مبارک زیر سرپرستی گدی نشین و چیئرمین انجمن الغوث الرفاعی بالمقابل چوہان روڈ بند پار رفاعی آباد 15 مئی سے شروع ہو رہا ہے جس میں قرآن خوانی محفل سماع اور لنگر تقسیم ہوگا۔