بھارت میں بارش اور آندھی طوفان کے باعث 41 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ اتر پردیش ، مغربی بنگال اور نئی دہلی آندھی و طوفان سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں ۔ حکام کا کہنا ہے کہ مغربی بنگال میں آندھی کے باعث مختلف واقعات میں بارہ افراد آندھرا پردیش میں اٹھارہ اور نئی دہلی میں دو افراد ہلاک جبکہ مجموعی طور پر انیس افراد زخمی ہوئے ہیں ۔ آندھی کے باعث پروازوں ، ریلوے اور میٹرو آپریشن کا نظام بری طرح متاثر ہوا ہے .
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024