ترک صدر رجب طیب اردوان برطانیہ کے تین روزہ دورہ پر لندن پہنچ گئے۔ ملکہ الزبتھ اور وزیراعظم ٹریسامے سے ملاقاتیں کریں گے۔ اتوار کو ترک برطانیہ تعلقات سے متعلق ایک فورم سے خطاب کرتے ہوئے اردوان نے کہا کہ برطانیہ ترکی کا اصل دوست ہے.
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024