13 ہزار فٹ کی بلندی پر اسکائی ڈائیونگ کے دوران ہینڈ ٹینس
لندن (نیٹ نیوز) سکائی ڈائیونگ کے خطرناک ایڈونچر کے دوران بہادر کھلاڑیوں کے بھی ہوش اڑ جاتے ہیں لیکن دنیا میں کچھ ایسے بھی خطروں کے کھلاڑی ہیں جو انوکھے کام کرجاتے ہیں۔ان سکائی ڈائیورزنے 13ہزار فٹ کی بلندی پر سکائی ڈائیونگ کے دوران ہاتھوں کے ذریعے ٹینس کھیلنے کا شاندار مظاہرہ کر ڈالا۔