صوابی: کھیتوں میں جانور چرانے پر دو گروپوں میں فائرنگ، 2افراد جاں بحق، ایک زخمی May 14, 2018 7:48 AM, May 14, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ صوابی ( نوائے وقت رپورٹ) جہانگیرہ بیلہ صوابی میں کھیتوں میں جانور گھس جانے پر دو گروپوں میں فائرنگ ہو گئی جس کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+