روز بیوٹی پارلر اینڈ ٹریننگ سینٹر کی طالبات کا اعزاز
کراچی (خصوصی رپورٹر) سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن نے تھرڈ ٹرم شارٹ کورس بیوٹیشن ایلیمنٹری امتحانات 2016ءکے نتائج کا اعلان کر دیا جس کے مطابق روز بیوٹی پارلر اینڈ ٹریننگ سینٹر کی طالبات نے امتیازی پوزیشنز حاصل کیں عروج خرم بنت رشید احمد نے فرسٹ‘ قمر النساءبنت محمد یونس نے سیکنڈ ارو نادیہ بنت عبدالخالق نے تھرڈ پوزیشن حاصل کی۔