بھارتی و زیراعظم نریندر مودی چین کے دورے پر چلے گئے May 14, 2015 5:50 AM, May 14, 2015 شیئر کریں: Share Tweet Google+ بیجنگ(آئی این پی )بھارتی وزیراعظم نریندر مودی چین کے دورے پر چلے گئے۔عالمی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریند مودی تین ممالک کے دورے پرروانہ ہوگئے ہیں انکی پہلی منزل چین کا شہر ژیان ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+