اسلام آباد (آن لائن) عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان مالی سال 2012-13ءتک مالیاتی خسارے کو ملکی مجموعی پیداوار کے 3.5 فیصد تک کم کرنے اور ٹیکسوں کی شرح کو جی ڈی پی کے 12.7 فیصد تک لانے جیسے بڑے اہداف کے حصول سے قاصر رہا ہے بینک کی وسط مدت کارکردگی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مالی سال 2013-14ءکیلئے مالیاتی خسارے کا ہدف 6.6 سے کم کر کے ملکی مجموعی پیداوار کے 5.5 فیصد تک مقرر کیا گیا ہے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024