نئی دہلی(آن لائن)بھارتی فوج نے وضاحت کی ہے کہ لداخ خطے میں تعینات اسکے آرٹلری دستوں میں سے ایک میں حالیہ لڑائی کا واقعہ بغاوت نہیں ہے بلکہ بدنظمی کا نتیجہ تھا۔نئی دہلی میں فوجی ہیڈ کوارٹرز سے جاری بیان میں واقعہ سے متعلق بعض میڈیا رپورٹس کو غلط اور حقائق کے منافی قرار دیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ یہ واقعہ جوانوں کے درمیان چپقلش کی وجہ سے پیش آیا جسے بدنظمی کہا جاسکتا ہے تاہم بیان میں تشدد کی وجوہات نہیں بتائی گئی ہیں ۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024