امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں امریکی ٹی وی سے انٹرویومیں انٹیلی جنس کمیٹی کی چیئروویمن ڈیان فینسٹن کا کہنا تھا کہ پاکستان طالبان کو قبائلی علاقوں سے نکالنے میں ناکام ہوچکا ہے،طالبان آج ان علاقوں میں قائم اپنی محفوظ پناہ گاہوں میں موجود ہیں۔انکا کہنا تھاکہ قبائلی علاقوں میں طالبان نےاپنی حکومت قائم کرکےسکول بند کردیئےہیں جبکہ طالبان پانچ اساتذہ کوبھی قتل کرچکےہیں۔انہوں نےکہا کہ طالبان امریکہ کےافغانستان سےنکلنےکےبعد دوبارہ واپسی کی منصوبہ بندی کررہےہیں اوراقوام متحدہ کیجانب سےپیش کئےجانیوالےاعدادوشمارکےمطابق ملک کے جنوبی علاقوں میں افیون کی کاشت پرٹیکس لگاکراپنی کارروائیوں کیلئے بڑی رقوم بھی اکھٹی کررہےہیں۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024