غریب،سفید پوش اورمستحق مسافروں کیلئے معمول سے ہٹ کر افطاری کیلئے کوئی بھی دسترخوان نہیں بچھایا گیا  

Mar 14, 2025

 مری (نامہ نگار خصوصی) یہاں امسال ماہ رمضان میں حکومتی اداروں کی جانب سے غریب،سفید پوش اورمستحق مسافروں کیلئے معمول سے ہٹ کر افطاری کیلئے کوئی بھی دسترخوان نہیں بچھایا گیا تاہم ایسے میں مری کی ممتاز رفاعی تنظیم الفیصل فاونڈیشن اور یاسمین فاونڈیشن کی  جانب سے حسب معمول سابقہ سالوں کی طرح  شاندار اجتماعی افطاری کا اہتمام کیا گیا ہے  ۔عوامی حلقوں نے دونوں تنظیموں کی جانب سے روازہ داروں کیلئے  دستر خوان سائے جانے پر تنظیموں کو خراج تحسین پش کیا ہے ۔ 

مزیدخبریں