سعودی شہزادی نورہ بنت بندر  انتقال کرگئیں

Mar 14, 2025

ریاض (نوائے وقت رپورٹ) سعودی شہزادی  نورہ بنت بندر بن محمد آل عبدالرحمان آل سعود انتقال کرگئیں۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ شہزادی  نورہ بنت بندر بن محمد آل عبدالرحمان آل سعود کا انتقال ہوگیا ہے۔

مزیدخبریں