Waqt News
Monday | March 27, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • شہزادہ محمد بن سلمان کا مسجد نبوی کا دورہ، روضہ رسول پر حاضری
  • سعودی حکومت نے حرمین شریفین میں تصویر کشی کے متعلق نئی ہدایات جاری کردیں
  • او آئی سی کی فلسطین میں نئی یہودی بستیوں کی تعمیر کے منصوبے کی شدید مذمت
  • تیونس کے قریب ایک اور کشتی ڈوبنے سے 19افریقی تارکین وطن ہلاک
  • پاکستان میں فسطائیت عروج پر ہے:اسد عمر 

سوڈان میں رمضان المبارک کے خاص اہتمام کا انوکھا انداز

Mar 14, 2023 | 13:31 1:31 PM, March 14, 2023
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
سوڈان میں رمضان المبارک کے خاص اہتمام کا انوکھا انداز

دنیا بھر کے مسلمانوں کی طرح سوڈان کے مسلمان بھی رمضان المبارک کا خاص اہتمام کرتے اور بھرپور طریقے سے مناتے ہیں۔ مگر سوڈان میں رمضان المبارک کےموقعے پرکئی عجیب وغریب عادات اور رسومات بھی مشہور ہیں۔ باقی اسلامی دُنیا کی طرح رمضان دسترخوان سوڈان میں بھی روزہ داروں کا معمول ہوتا ہے۔تاہم ایک خالصتاً مقامی رواج ہے جو غیر سوڈانی لوگوں کے لیے عجیب اور قابل ذکر لگتا ہے۔ رمضان المبارک کے موقعے پریہ عجیب رسم مسافروں کا راستہ روکنے کی ہے۔یہ رسم ملک کے مختلف حصوں میں رائج ہے اور اب یہ خالصتاً سوڈانی ثقافتی ورثہ بن گئی ہے۔ روزہ دار پیدل چلنے والوں اور کاروں خاص طور پر مسافروں اور شاہراہوں کے دور دراز حصوں سے گذرنے والوں کے سامنے افطار کے قریب سڑک بند کردیتے ہیں۔ یہ قطع طرق لوٹ مار او رہ زنی کے لیے نہیں بلکہ روزہ دار مسلمان بھائیوں کے اکرام کے لیے ہے تاکہ انہیں اپنے ساتھ روزہ افطارکرنے پر مجبور کیا جا سکے۔خرطوم اورمختلف ممالک کے شہروں کو جوڑنے والی قومی سڑکوں سے ملحقہ علاقوں کے مکین عموماً غروب آفتاب سے کچھ دیر پہلے سڑکوں پر پہنچ جاتے ہیں۔ بعض جگہوں پرمیزبان روزہ دار کندھوں سے کندھے اور قدموں سے ملا کر سڑک کے آر پار کھڑے ہوجاتے ہیں اور راہگیروں کو مختلف طریقوں سے اپنے ساتھ افطاری پر مجبور کرتے ہیں۔کچھ لوگ لمبی پگڑی کھینچتے ہیں اور ان میں سے کچھ ہاتھ لہراتے ہوئے کھڑے ہوتے ہیں۔ کچھ ایسے ہیں جو اپنے آپ کو خطرے میں ڈالتے ہوئے بھی روزداروں کی گاڑیوں کو روکتے ہیں۔ شاہراہوں پر گاڑیوں کے سامنے آنے کے خطرات کی پرواہ نہیں کرتے۔ مسافروں کو رُکنے پر مجبور کرتے ہیں اور رمضان کےافطار دسترخوان پرشامل کرتے ہیں۔قومی شاہراؤں پربالخصوص شمالاً جنوباً، شرقاً غرباً کی طرف سفرکرنے والت مسافروں کا تعلق ہے تو عموما دیکھا جاتا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران افطاری سے کچھ دیر قبل وہ افطاری کا سامان اٹھائےاپنے بچوں کے ساتھ گھومتے پھرتے اور مہمان کی تکریم کے لیے اپنے گدے سڑک کے قریب پھیلا کر روزہ داروں کا انتظار کرتے ہیں۔وہ علاقے جو سڑک کے دونوں طرف بکھرے ہوئے ہیں وہاں پر مقامی لوگ مسافروں یا راہگیروں روک لیتےہیں۔ اگر وہ کسی ایک سے جانے کی اجازت لے لیں تو اگلے چند قدم پر کوئی دوسرا انہیں روک لے گا۔

شہزادہ محمد بن سلمان کا مسجد نبوی کا دورہ، روضہ رسول پر حاضری

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • کینسر کی تشخیص کے بعد جیل میں قید سدھو کیلئے اہلیہ کا جذباتی ...

    Mar 25, 2023 | 14:02
  • امریکی صدر کا ایران کے حق میں بڑا اعلان

    Mar 25, 2023 | 13:42
  • فکر مند صدر پاکستان! بے رحم سیاست

    Mar 25, 2023
  • پاکپتن : جائیداد کا تنازع ، بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد ...

    Mar 25, 2023 | 14:16
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • سعودی حکومت نے حرمین شریفین میں تصویر کشی کے متعلق نئی ...

    Mar 26, 2023 | 18:30
  • او آئی سی کی فلسطین میں نئی یہودی بستیوں کی تعمیر کے منصوبے ...

    Mar 26, 2023 | 18:27
  • تیونس کے قریب ایک اور کشتی ڈوبنے سے 19افریقی تارکین وطن ہلاک

    Mar 26, 2023 | 18:22
  • پاکستان میں فسطائیت عروج پر ہے:اسد عمر 

    Mar 26, 2023 | 18:17
  • دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے محمد نواز کو افغانستان کے خلاف ...

    Mar 26, 2023 | 18:13
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • پاکستان پر رحم کریں!!!!!

    Mar 26, 2023
  • فکر مند صدر پاکستان! بے رحم سیاست

    Mar 25, 2023
  • بھونچال رات، چاند رات 

    Mar 24, 2023
  • پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلّم کی پیاری پیاری ...

    Mar 24, 2023
  • آئین کی ’’بے توقیری‘‘ کا رونا 

    Mar 24, 2023
  • 1

    صدر مملکت کا وزیراعظم کو مراسلہ اور اسکے مضمرات

  • 2

    آئی ایم ایف کو  ”انف از انف “ کہنے کی ضرورت

  • 3

    تھرڈ آپشن سے بچنے کیلئے سیاسی قیادتوں کی بصیرت کا امتحان 

  • 4

    کفایت شعاری مہم اور افسران کی گاڑیاں

  • 5

    موسمیاتی تبدیلیاں اور  کرۂ ارض کا مستقبل

  • 1

    اتوار ، 4 رمضان المبارک ، 1444ھ، 26 مارچ 2023ئ

  • 2

    ہفتہ ‘  3  رمضان  المبارک  1444ھ‘  25  مارچ 2023ء

  • 3

    جمعة المبارک، 2 رمضان المبارک ، 1444ھ، 24 مارچ 2023ئ

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • قومی اسمبلی کا فورم چھوڑکر کیا ملا

    Mar 26, 2023
  • پانی کا عالمی دن اور پاکستان

    Mar 26, 2023
  • چومکھی لڑائیاں

    Mar 26, 2023
  • مفت آٹا.... سیاسی رشوت، سہولت یا مصیبت

    Mar 26, 2023
  • ”اس بار،ثواب کو ضرب دیجیے“

    Mar 26, 2023
  • جیت عمران کی ہوگی 

    Mar 26, 2023
  • اردو، بانیانِ پاکستان کی نظر میں 

    Mar 26, 2023
  • جمہوری تماشا

    Mar 26, 2023
  • یہ کیاہورہا ہے؟

    Mar 26, 2023
  •  مضر صحت دودھ اور محکمہ فوڈ اتھارٹی

    Mar 26, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    روزہ کی فرضیت 

  • 2

    استقبالِ رمضان 

  • 3

    فضائل قرآن (۱)

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 3

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    نیاز مانہ نئے صبح و شام پیدا کر

  • 2

    بانگ درا

  • 3

    ازخطبات اقبال

  • 4

    ضرب کلیم 

  • 5

    از کتاب اقبال

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group