کمسن بچی ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر لگنے سے جاں بحق
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ رتہ امرال کے علاقے میں کمسن بچی ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر لگنے سے جاں بحق ہوگئی پولیس کو زر ولی نے بتایا کہ تیز رفتار ٹرالی کی ٹکر لگنے سے میری آٹھ سالہ بچی جاں بحق ہوگئی ملزم ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیاپولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے۔