پاکستان سمیت دنیا بھر میں صارفین کے حقوق کا عالمی دن کل 15 مارچ بروزاتوارکو منایا جائے گا ۔عالمی یوم صارفین کی مناسبت سے حقوق انسانی کی تنظیموں کی جانب سے ملک بھرمیں عوام میں شعور و آگاہی پروگرام کا انعقاد کیا جائے گا ۔مقررین کنزیومر پروٹیکشن کی افادیت و اہمیت اور صارفین کے حقو ق پر روشنی ڈالیں گے ،الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشراور پرنٹ میڈیافیچر شائع کرینگے۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024