چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہاہے کہ چین اور اس کے عوام نوول کرونا وائرس کیخلاف جنگ میں اٹلی کی بھر پور حمایت کرتے ہیں۔اٹلی کے صدر سیرگیو ماٹریلا کو بھیجے گئے ہمدردی کے ایک پیغام میں شی نے کہا کہ اس مشکل وقت میں چین اٹلی کے ساتھ تعاون کرنے اور مدد کی پیشکش کرنے کیلئے تیار ہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38