لاہور میں تمام میرج ہالز بند کر دئے گئے ہیں۔کمشنر لاہور و ڈی سی لاہور
شہریوں سے اپیل ہے کہ وہ اپنے رشتہ داروں کو آگاہ کریں۔کمشنر لاہور و ڈی سی لاہور
آج اور ابھی سے حکومتی ہدایات پر عملدرآمد قائم کر دیا گیا ہے ڈی سی لاہور
حکومتی ہدایات کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ڈی سی لاہور دانش افضال