وزیر خزانہ اسد عمر نے اسلام آباد میں بہار کی شجرکاری مہم کا افتتاح کردیا۔ وزیر خزانہ نے سیکٹر ڈی 12 میں پودا لگایا۔ پاکستان کا شمار ماحولیات کے منفی اثرات سے متاثرہ ملکوں میں ہوتاہے۔ ہمیں ایسے اقدامات کرنے ہونگے جس سے ماحول کی تنزلی کو روکا جا سکے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38