نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام تقریری مقابلہ بعنوان ’’کفایت شعاری ایک قومی دولت ہے‘‘آج ہوگا
لاہور(خصوصی رپورٹر) نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایوان کارکنان تحریک پاکستان لاہور میں’’ تقریبات یوم پاکستان‘‘ کے سلسلے میں آج بدھ 14مارچ کو 10بجے صبح سکولوں کے طلبا وطالبات کے مابین انعامی تقریری مقابلہ بعنوان ’’کفایت شعاری ایک قومی دولت ہے قائداعظم گا۔ تقریبات کا اہتمام تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ کے اشتراک سے کیا جا رہا ہے۔