جوہری معاہدہ ایران سے لاحق خطرات کیساتھ نمٹنے کیلئے ہے: امریکی کمانڈر
واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) سربراہ سنٹرل کمانڈ جنرل جوزف نے کہا ہے کہ ایران جوہری معاہدہ ایران سے لاحق خطرات کو ڈیل کرنے کے لئے ہے جوہری معاہدہ ختم ہوا تو ایران کے جوہری پروگرام سے نمٹنے کیلئے کی اور طریقے کی ضرورت ہو گی۔