ہیل والی سینڈل پہننے کا شوقین شخص Mar 14, 2018 7:02 AM, March 14, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ سڈنی (نیٹ نیوز ) آپ جان کر حیران ہو جائیں گے کہ آسٹریلیا کے ایک بڑے بینک کے پروجیکٹ مینیجر روزانہ اونچی ہیل والی سینڈل پہن کر دفتر جاتے ہیں کیونکہ اس طرح وہ خود کو بہت پر اعتماد محسوس کرتے ہیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+