حبیب اللہ خان ایف بی آر میں ممبر آپریشن ، خواجہ عدنان ظہیر ممبر آڈٹ تعینات
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) حبیب اللہ خان کو ایف بی آر میں ممبر آپریشن تعینات کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جبکہ خواجہ عدنان ظہیر کو ایف بی آر میں ممبر آڈٹ تعینات کیا گیا ہے۔