شاہدرہ: گھر میں آگ لگنے سے قیمتی سامان جل گیا Mar 14, 2018 5:15 AM, March 14, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ فیروزوالا (نامہ نگار) شاہدرہ میں گھر میں آگ لگنے سے ہزاروں روپے مالیت کا سامان جل گیا۔ ریسکیو اور فائربریگیڈ نے اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا۔ آگ گھر میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی تھی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+