تین منشیات فروشوں کو قید و جرمانے کی سزا کا حکم Mar 14, 2018 5:14 AM, March 14, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ فیروز والہ (نامہ نگار) تحصیل فیروز والہ کے ایڈیشنل سیشن جج نے تھانہ فیروز والہ کے مقدمہ منشیات کا فیصلہ سناتے ہوئے تین ملزموں ریاض، راشد حسین اور سنگین خان کو قید اور جرمانے کی سزا کا حکم سنایا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+