پالیسیاں Mar 14, 2018 5:09 AM, March 14, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ہماری ایسی پالیسیاں نہیں ہونی چاہئیں جن کے نتیجے میں جو امیر ہیں وہ امیر تر بن جائیں اس کا یہ مطلب نہیں کہ ہم کسی شے کو جڑ سے اکھاڑ دینا چاہتے ہیں ہم پوری ہم آہنگی سے سب کو ان کا پورا حق دے سکتے ہیں۔(27رمضان 1366ھ) شیئر کریں: Share Tweet Google+