غیر قانو نی تعمیرات منہدم سر بمہر Mar 14, 2018 1:45 AM, March 14, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کراچی (اسٹاف رپو رٹر )سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈائریکٹرجنرل آغامقصودعباس کی ہدایات پر ڈیمالیشن اسکواڈنے شہر کے مختلف علاقوں میں رہائشی پلاٹس پر یونٹ /پورشنزسمیت غیرقانونی تعمیرات کو منہدم اورسربمہرکردیاگیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+