”فوجی سے پینٹاگون کا سلوک احمقانہ تھا“ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کراﺅلی احتجاجاً مستعفی

14 مارچ 2011
واشنگٹن (مانیٹرنگ نیوز) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ پی جے کراولی مستعفی ہو گئے ہیں۔ پی جے کراولی نے امریکی فوجی سے پینٹاگون کے سلوک کو احمقانہ قرار دیا تھا۔
استعفیٰ