زیتون کے پھل کی طرح اس کا تیل بھی صحت کے لئے بے حد مفید ہے۔ حالیہ ریسرچ کے مطابق اولیو آئل سے جلد چمکدار ہوتی ہے اور خوبصورتی میں اضافہ ہوتا ہے۔ مغربی ممالک میں زیتون کا تیل نہ صرف کھانوں میں بلکہ بیوٹی پروڈکٹس میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ ماہرین کے مطابق زیتون کاتیل قدرتی موئسچرائزر کا کام دیتا ہےاور اس کا مساج نہ صرف جلد کو چمکدار بناتا ہے بلکہ جلدی امراض سے بچاؤ میں بھی مدد دیتا ہے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024