نیویارک(آن لائن) امریکہ میں رگبی میچ کے دوران با ل سینے پر لگنے سے ایک کھلا ڑ ی ہلا ک ہو گیا ،یہ تین دنوں میں رگبی میچ کے دوران ہلا کت کا دو سرا واقعہ ہے جس نے کھلا ڑیو ں میں تشویش کی لہر دو ڑا دی ہے۔ ستر ہ سا لہ Matthewجا ری میچ کے دوران اس وقت اچا نک نیچے گر پڑ ا جب اس نے تیز ی سے آ تی گیند کو سینے پر روکا اور ا س کے دل نے موقع پرہی کا م کرنا چھو ڑدیا۔ Matthew کو فو ر ی طور پر طبّی امداد فراہم کی گئی تا ہم وہ جا نبر نہ ہو سکا۔، ٹیم انتظا میہ کا کہناہے کہ کےMatthew د ل کے مر ض میں مبتلا تھا جس کا علا ج بھی جا ری تھا۔ اس سے قبل سو لہ سا لہ Wes Leonard بھی امریکی ریا ست مشی گن میں ایک میچ کے دوران اچا نک دل کا دو رہ پڑ نے ہلا ک ہو چکا ہے ۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024