نئی دہلی (آن لائن) جنوبی افریقہ کے ہاتھوں شکست کے بعد بھارتی میڈیا اپنی ٹیم پر برس پڑا،خاص طور پر کپتان دھونی کو آڑھے ہاتھوں لیا گیا، چند فیصلوں پر شدید تنقید کا سامنا ،شائقین کرکٹ نے بھی شدید مایوسی کا اظہار کیا ہے، کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق بھارتی ٹیم کی جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے جانے والے میچ میں شکست پر بھارتی میڈیا اپنی ٹیم پر برس پڑا جبکہ شائقین کرکٹ نے شدید مایوسی کا اظہار کیا اور کہا ایسی کارکردگی پر ورلڈکپ جیتنا مشکل ہے شائقین نے جذبات پر قابو نہ رکھتے ہوئے کئی مقامات پر ٹی وی سکرین توڑ دیں۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024