تعاون کی اپیل

14 مارچ 2011
مکرمی! میرے چھوٹے چھوٹے بہن بھائی ہیں مقروض ہوں والدہ بیمار رہتی ہے میری مالداروں سے دردمندانہ اپیل ہے کہ مجھے 6 لاکھ روپے قرض حسنہ کے طور پر دے دیں تاکہ کوئی چھوٹا سا کاروبار کر کے بچوں کا پیٹ پال سکوں اور رقم قرضہ واپس کر دوں گا۔ خدا آپکو اجر عظیم دے گا۔
(محمد فاروق مسلم ٹاﺅن ظفروال ضلع نارووال 0344-4377522، 0300-4713011)