سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ اس سال صرف اُسکے شہری اور رہائشی فریضہ حج ادا کر سکیں گے۔سعودی عرب کی صحت اور حج کے بارے میں وزارتوں نے یہ اعلان کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر کیا ہے. یہ فیصلہ اس سال فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے عازمین کی تعداد کو ساٹھ ہزار تک محدود کرنے اور صرف اس کے اپنے شہریوں اور وہاں رہائش پذیر افراد کیلئے کیا گیا ہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38