مالی سال 20-2019ء کے لئے صوبہ پنجاب اور سندھ کے بجٹ آج پیش کئے جا رہے ہیں۔پنجاب کے وزیر خزانہ حسین جوان بخت لاہور میں صوبائی اسمبلی میں جبکہ سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ جن کے پاس وزارت خزانہ کا قلمدان بھی ہے کراچی میں صوبائی اسمبلی میں بجٹ پیش کرینگے۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024