پلاٹ دلوانے کے رقم خورد برد کر لی گئی Jun 14, 2019 10:44 AM, June 14, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ ائیرپورٹ پولیس کو انصر اقبال نے درخواست دی کہ غضنفر ،سعیداور وحید نے پلاٹ دلوانے کے رقم لی جو خورد برد کر لی۔پولیس نے مدعی کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+