کامل کتاب Jun 14, 2019 5:53 AM, June 14, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ایک مدت سے ہم سن رہے ہیں کہ قرآن کامل کتاب ہے اور خود اپنے کمال کا مدعی ہے لیکن ضرورت اس امر کی ہے اس کے کمال کو عملی طور پر ثابت کیا جائے کہ سیادت انسانی کیلئے تمام ضروری قواعد اس میں موجود ہیں۔(صوفی غلام مصطفیٰ تبسم کے نام 1925ئ) شیئر کریں: Share Tweet Google+