جوڑ میلہ تقریبات میں شرکت کیلئے سینکڑوں بھارتی یاتری آج پاکستان پہنچیں گے
لاہور (سپیشل رپورٹر، اپنے نامہ نگار سے) گورو ارجن دیو جی کے شہیدی دن (جوڑ میلہ )کی تقریبات میں شرکت کے لیے بھارت سینکڑوں سکھ یاتری بذریعہ خصوصی ٹرین آج واہگہ ریلوے سٹیشن کے راستے پاکستان پہنچیں گے۔