شیخ رشید احمد کافیصلے کے بعد لال حویلی پہنچنے پر پرتپاک استقبال
راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) عوامی مسلم لیگ کے صدر شیخ رشید احمد سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد لال حویلی پہنچے تو کارکنوں نے پرتپاک استقبال کیا اور مبارکبادیں ۔ اس موقع پر عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ راشد شفیق اور پی ٹی آئی کے رہنما چودھری عدنان بھی ان کے ہمراہ تھے۔