تھانہ کورال کے علاقے سے دو سگی بہنوں کو اغواء کرلیا گیا
اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ کورال کے علاقے سے دو سگی بہنوں کو اغواء کرلیا گیا پولیس کو صداقت علی نے بتایا کہ غوری ٹائون میں میری دو بہنوں سدرہ اور عائشہ کو ملزمان عباس اور شبیر نے اغواء کرلیا ہے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔