دریائے راوی سے 35 سالہ نامعلوم شخص کی تشدد زدہ نعش برآمد Jun 14, 2018 7:03 AM, June 14, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (نامہ نگار) شاہدرہ کے علاقہ میں دریائے راوی سے 25 سالہ نامعلوم شخص کی تشدد زدہ ہاتھ پائوں بندھی نعش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس نے نعش شناخت نہ ہونے پر مردہ خانے جمع کرادی ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+