سرچ آپریشن‘74 گھروں کی تلاشی95 افراد کی بائیو میٹرک
ملتان (کرائم رپورٹر) پولیس و حساس اداروں نے تھانہ نیو ملتان اور تھانہ سیتل ماڑی کے علاقوں میں سرچ آپریشن کیا اس دوران 74 گھروں کی تلاشی لی گئی اور 95 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی آپریشن میں کرایہ داروں و ملازمین کے کوائف بھی جمع کئے گئے ۔