جامعہ کراچی پی ایچ ڈی الائونس کی اضافی رقم اساتذہ کے اکائونٹ میں منتقل
کراچی (نیوز رپورٹر)جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد اجمل خان کی ہدایت پرجامعہ کے پی ایچ ڈی اساتذ ہ کو پی ایچ ڈی الائونس کی اضافی رقم ان کے اکائونٹ میں منتقل کردی گئی ہے۔