ایم کیو ایم لندن کے کارکن کا لاتعلقی کااعلان
حیدرآباد(نمائندہ نوائے وقت) متحدہ قومی موومنٹ لندن کے رکن لطیف آبادیونٹ نمبر8 کے رہائشی محمد نوید صدیقی نے ایم کیو ایم لندن سے لاتعلقی کا اعلان کردیا ہے حیدرآباد پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ وہ وجود پاکستان و آئین پاکستان پر مکمل یقین رکھتے ہیں ان کا ایم کیو ایم لندن یا اس کے قائد سے کوئی تعلق نہیں۔