راجر فیڈرر کی فاتحانہ واپسی
ملتان( سپورٹس ڈیسک) راجر فیڈرر نے کامیابی کیساتھ ٹینس مقابلوں میں وپسی کرلی ہے سوئس سٹار نے مرسڈیز کپ کے دوسرے راؤنڈ میں مسکا ریوریوکو 6-3، 4-6، 2-6 سے ہرادیا۔ فیڈرر اڑھائی ماہ ٹینس مقابلوں سے باہر رہنے کا باعث عالمی رینکنگ میں دوسرے نمبر پر چلے گئے ہیں۔