سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے سیکیورٹی واپس کردی Jun 14, 2018 4:21 AM, June 14, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وزیراعظم کی حیثیت سے حاصل تمام سیکیورٹی واپس کردی ہے اور کہا ہے کہ وہ عام شہری کے طور پر آزادانہ ماحول میں رہنا چاہتے ہیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+