اداکارہ ثناء 16 جون کو 28ویں سالگرہ منائینگی Jun 14, 2014 6:26 AM, June 14, 2014 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کیپشن: اداکارہ ثناء 16 جون کو 28ویں سالگرہ منائینگی لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ ثناء 16 جون کو اپنی 28 ویں سالگرہ منائینگی۔ انکی سالگرہ تقریب میں صرف ان کی فیملی اور انکے قریبی رشتے دار شریک ہوں گے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+