وزیر خزانہ آج پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرینگے Jun 14, 2014 4:14 AM, June 14, 2014 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کیپشن: وزیر خزانہ آج پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرینگے لاہور (رپورٹنگ ٹیم) وزیر خزانہ پنجاب میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن آج (ہفتہ) صبح گیارہ بجے دن 90 شاہراہ قائداعظم پر پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+