بھارت اور فرانس کے درمیان مشترکہ فضائی مشقیں ختم ہو گئیں Jun 14, 2014 4:03 AM, June 14, 2014 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (نیوز ڈیسک) بھارت اور فرانس کی راجستھان کے شہر جودھ پور میں جاری مشترکہ فضائی جنگی مشقیں گذشتہ روز ختم ہو گئیں جن کا مقصد آپریشنل صلاحیتوں میں اضافہ کرنا تھا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+