بھارت : ممبئی سمیت مہاراشٹر بھر میں ڈانس بارز پر پابندی کا بل منظور
لاہور (نیوز ڈیسک) ممبئی سمیت مہاراشٹر بھر میں ڈانس بارز پر پابندی کا بل منظور۔ اس حوالے سے کانگریس این سی پی اتحادی حکومت نے پولیس ایکٹ میں ترمیمی قانون کا مسودہ اسمبلی میں پیش کیا تھا۔ قانون کے تحت تمام ہوٹلوں، شراب خانوں میں رقاصاؤں کے ناچنے پر پابندی ہو گی۔