مینڈک کی زبان میں اپنے جسم سے 3 گنا بڑا شکار کھینچنے کی طاقت ہوتی ہے
لندن (بی بی سی اردو) ایک نئی تحقیق کے مطابق مینڈک کی زبان میں اس کے اپنے پورے جسم کے وزن سے تین گنا بڑی چیز کھینچنے کی طاقت ہوتی ہے۔ مینڈک کی زبان کی سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ بہت تیزی سے کام کرتی ہے۔ یہ محض ملی سیکنڈز کا وقت لگاتی ہے۔