برطانیہ کی آواز سے تیز رفتار کار کا کاک پٹ تیار
لندن (بی بی سی اردو) برطانیہ کی آواز سے تیز رفتار یا سپر سونک موٹرکار، بلڈ ہاؤنڈ‘ کے کاک پِٹ کو تیار کر کے فٹ کر لیا گیا ہے۔ ڈرائیور اینڈی گرین جو اس موٹر کار کو زمین پر رفتار کا اپنا ہی ریکارڈ توڑنے کے لیے استعمال کریں گے، اسے ’میرا ہزار کلومیٹر فی گھنٹہ دفتر‘ کہتے ہیں۔